وکیپیڈیا پر "منصوبہ منتظمین" کے تبادلہ خیال صفحہ پر وکیپیڈیا پر چند غیر حاضر اور غیر وابستہ منتظمین کے کھاتوں سے انتظامی اختیارات واپس لینے کے لیے رائے شماری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رائے شماری میں حصہ لیں۔ ایسا کرنا وکیپیڈیا کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔