[Wikiur-l] پکار وکیپیڈیا

Kashif Aqeel kashif.aqeel at gmail.com
Sun Dec 12 00:33:39 UTC 2010


احباب کو اسلام علیکم،

آجکل تو ملازمت کی مصروفیت اتنی بڑھی ہوئی ہے کہ تدوین چھوڑ پڑھنے کا موقع بھی
نہیں مل رہا۔ جونہی مصروفیت کچھ کم ہوئی تو دوبارہ متحرک ہوجاؤں گا انشااللہ۔

کاشف عقیل

2010/12/11 urdu text <urdu.text at gmail.com>

> اردو وکیپیڈیا پر کئی دفعہ ایسے مرحلے آئے ہیں کہ آمدو رفت بہت کم ہو جاتی ہے۔
> پچھلے ایک ماہ سے بھی کچھ اس طرح کا دور دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماضی کی طرح اب
> بھی امید ہے کہ کوئی سر پھرا نیا جوش و جذبہ لے کر آئے گا اور پھر تیزی آ جائے
> گی۔ پرانے احباب سے بھی درخواست ہے کہ وقت ملے تو وکیپیڈیا پر نئے مضامین کا
> اضافہ کرنے کی طرف توجہ دیں۔
>
> غیر حاضر منتظمیں سے بھی التماس ہے کہ وکیپیڈیا پر ہفتے میں ایک دو دفعہ توجہ
> ضرور دیا کریں۔ اس سے مراد صرف پڑھنا نہیں بلکہ تدوین کرنا ہے۔
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>


More information about the Wikiur-l mailing list