[Wikiur-l] غیر حاضر منتظمین
urdu text
urdu.text at gmail.com
Thu Dec 30 23:53:41 UTC 2010
وکیپیڈیا کے صفحات پر صارفین کے اظہار خیال کے بعد رائے شماری کی شرائط میں
ترمیم کر دی گئی ہے۔ جو اصحاب پہلے ووٹ ڈال چکے ہیں وہ چاہیں تو اپنا ووٹ تبدیل
بھی کر سکتے ہیں۔ 7 جنوری 2011ء کی تاریخ تک ووٹ ڈالے یا تبدیل کیے جا سکتے
ہیں۔ رائے شماری کی اہمیت کے پیش نظر تمام موجودہ صارفین سے رائے شماری میں حصہ
لینے کی التماس ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D9%85%DB%8C%D9%86
2010/12/26 urdu text <urdu.text at gmail.com>
> وکیپیڈیا پر "منصوبہ منتظمین" کے تبادلہ خیال صفحہ پر وکیپیڈیا پر چند غیر
> حاضر اور غیر وابستہ منتظمین کے کھاتوں سے انتظامی اختیارات واپس لینے کے لیے
> رائے شماری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رائے شماری میں حصہ لیں۔ ایسا کرنا وکیپیڈیا کی
> سلامتی کے لیے ضروری ہے۔
>
>
More information about the Wikiur-l
mailing list