[Wikiur-l] ogg video !!
urdu text
urdu.text at gmail.com
Sun Aug 23 09:13:47 UTC 2009
وکیپیڈیا کچھ عرصہ سے OGG شکلبندی میں منظرہ کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ بہت سی
منظرہ commons میں موجود ہیں، جنہیں تصاویر کی طرح صفحہ پر ڈالا جا سکتا ہے۔
فائرفاکس کے نئے اخراجہ 3.5 کے آنے سے اب یہ منظرہ بآسانی دیکھی جا سکتی ہیں،
چونکہ فائرفاکس ogg کی پیدائی سہولت فراہم کرتا ہے۔ مثال کے لیے "fractal" پر
صفحہ دیکھو۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/Fractal
صفحہ کے بالکل نیچے دو منظرہ نظر آئیں گی۔ ان سے اندازہ ہو گا کہ طرزیاتی،
ریاضیاتی، اور سائنسی، مضامین میں بھی منظرہ قاری تک اہم مفہوم پہنچانے میں
اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20090823/ed12214c/attachment.htm
More information about the Wikiur-l
mailing list