[Wikiur-l] شبانہ روز منتظمیں کی موجودگی
urdu text
urdu.text at gmail.com
Wed Aug 26 00:13:03 UTC 2009
وکیپیڈیا پر گند کا ادخال کرنے کے روزانہ واقعات کے پیش نظر منتظمیں سے گذارش
ہے کہ کوشش کریں کہ ہر وقت کم از کم ایک منتظم وکیپیڈیا پر نظر رکھے۔ ایسا
دیکھتے ہی دو گھنٹے کی پابندی لگا دیں۔ دوسری وکیپیڈیاوں کے منتظم ایسا ہی کرتے
ہیں اور آئی آر سی کے زریعہ آپس میں ربط بھی رکھتے ہیں۔ اردو وکیپیڈیا کا آئی
آر سی بھی موجود ہے جسے استعمال کیا جا سکتا ہے:
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:IRC
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20090825/b53d3b17/attachment.htm
More information about the Wikiur-l
mailing list