[Wikiur-l] علوی نستعلیق فونٹ کا اجراء

shahab alam shahabdmc at gmail.com
Fri Nov 21 20:02:28 UTC 2008


جناب اردو ٹیکسٹ صاحب
اسلام و علیکم
امید ہے آپ بخیریت ہونگے
علوی نستعلق فونٹ کے بارے میں آگاہ کرنے کا بہت شکریہ۔ میرا دیرینہ مسئلہ حل
ہوا۔ اب وایئکی پیڈیا پڑھنا آسان ہو گیا ہے۔
براۓ کرم رہنمائ کریں۔ میں چند حروف نہیں لکھ پا رہا ہوں جیسے کہ الف دو
زبر [آنن فانن] یا[فورن]۔ اسی طرح ی پر کھڑا الف  [مصطفا اور یحیا]۔ یہ کی پیڈ
پر کہاں ہیں؟ اور مائیکروسوفٹ ورڈ میں کیسے لکھے جا سکتے ہیں؟/
دعا گو
 شہاب


On 11/2/08, urdu text <urdu.text at gmail.com> wrote:
>
> اردو دنیا میں علوی نستعلق فونٹ کے اجراء سے گہما گہمی پھیلی ہوئی ہے۔
> پہلی نظر میں یہ واقعی انقلابی معلوم ہوتا ہے۔ اگر آپ نے یہ فونٹ استعمال
> نہیں کیا تو کر کے دیکھیں۔ بات اب دعوٰں سے آگے جا کر حقیقت بن گئی ہے۔
> یہ متصفح جال میں بھی خوب چلتا ہے۔ فائرفاکس/لینکس پر بھی کامیاب ہے۔
>
> وکیپیڈیا پر "ۓ" اور حروف کو کھینچنے والی "ـ" اس پر صحیح نظر نہیں آتے،
> اس لیے ان حروف کا استعمال کم سے کم کرنا چاہیے۔ مثلاً صحیح ہجے یہ ہیں:
> "گئے" = "گ" + "ئ" + "ے"
>
> یہ فونٹ "اردو ویب ڈاٹ آرگ" کے صفحہ اول پر ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20081122/0bceb740/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list