[Wikiur-l] نسخ یا نستعلیق (رائے شماری)
KHAWAR
ellha at yahoo.com
Wed Nov 5 19:44:39 UTC 2008
اسلام علیکم
هاں جی یه ایک حقیقت ہے که هم لوگوں کو جنہوں نے تعلیم هی اردو نستعلیق میں حاصل کی ہے ان کو خط نستعلیق بہت بھاتا ہے
میں جو که میکنتوش کا کمپیوٹر استامال کر تا هوں اس میں
علوی صاحب کے بناءیے ان فونٹ کچھ اپلیکیشن تو جوڑتی نہیں هیں اور
اوپن سورس والوں کی ایپلیکیشن اهپن آفس میں لفظ تو جڑ جاتے هیں مگر کتنے هی لفظوں پر سے نقطے نظر نہیں آتے
جیسے که نیچے کا یه پيرا میں نے اوپن سورس کے اهپن آفس میں لکھا ہے خط نستعلیق میں ـ ـ
پچھلی صدی کے آخری سالوں میں سے پچانوے کی بات ہے
جب میں نے پہلی بار انٹرنیٹ کا نام سنا تھا ـ
جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے کا ایک پروگرام تھا چینل تین پر جس میں ایک غیر جاپانی بندے سے سوال پوچھے جارہے تھے
که انٹر نیٹ ہے کیا اور یه کیسے کام کرتا ہے
اور ای میل کیا هے میں نے یه پروگرام بڑےغور سے دیکھا مگر ایمان داری کی بات یه ہے که بہت سی باتیں سر پر سے گذر گئیں ـ
مگر اس بات کا اندازه هوا که بہت سے کمپیوٹروں کو ایک نیٹ ورک پر لگانے کو انٹر نیٹ کہتے هیں ـ
اس وقت تک بہت سے کمپیوٹروں سے میری مراد میرا اندازھ تھا که دس سے پچاس کمپیوٹر
لیکن اج مجھے اپنے اس اندازے ہنسی اتی ہے ـ
--- On Wed, 11/5/08, urdu text <urdu.text at gmail.com> wrote:
> From: urdu text <urdu.text at gmail.com>
> Subject: [Wikiur-l] نسخ یا نستعلیق (رائے شماری)
> To: "Mailing list for Urdu Wiki's" <wikiur-l at lists.wikimedia.org>
> Date: Wednesday, November 5, 2008, 1:53 AM
> امر واقع ہے کہ اردو نستعلیق میں
> ہی پڑھی جاتی ہے۔ "علوی نستعلیق
> کے اجراء کے
> بعد اردو وکیپیڈیا کے پاس نستعلیق
> نہ تجویز کرنے کا کوئی بہانہ نہیں
> رہا۔
> فیصلہ کی گھڑی آ پہنچی ہے۔ اردو
> وکیپیڈِیا کو جراءت مندی کا ثبوت
> دینا ہے، یا
> طرزِ کہن پر اڑنا ہے۔
> میری تجویز ہے کہ صرف متن کے لیے
> "علوی نستعلیق" کو اول کر دیا
> جائے۔
>
> #content { font-family: "Alvi Nastaleeq",
> "Tahoma", ........
>
> اس سے جن لوگوں نے یہ فونٹ نصب کیا
> ہو گا، کو مضمون کا متن نستعلیق
> میں نظر آئے
> گا۔ حاشیے اور لکھتے وقت نسخ ہی
> رہے گا۔ صفحہ اول پر جہاں font face
> لکھے گئے
> ہیں، تبدیلی نہیں ہو گی۔ زیادہ تر
> لوگوں نے (اردو دنیا سے نابلد)
> چونکہ علوی
> نستعلیق نصب نہیں کیا ہو گا،
> انہیں "تاہوما" ہی نظر آتا
> رہے گا (یا "ایشیا نسخ"
> جنہوں نے بی بی سی سے یہ نصب کیا
> ہؤا ہے)۔
>
> اس سلسلہ میں دیوانِ عام میں رائے
> شماری شروع ہے، براہ کرم {{تائید}}
> یا
> {{مخالفت}} میں رائے سے وہیں
> نوازیں۔
>
> تجربہ کے لیے آپ اپنی ذاتی
> monobook.css<http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%DA%88%DA%BE%D9%86%DA%AF_%D9%BE%D8%B1%DA%86%DB%81>
> میں ترمیم کر کے اسے جانچ سکتے
> ہیں.
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
More information about the Wikiur-l
mailing list