[Wikiur-l] نسخ یا نستعلیق (رائے شماری)

urdu text urdu.text at gmail.com
Sat Nov 8 01:44:38 UTC 2008


خاور صاحب، آپ کا نستعلیق بارے کہنا درست ہے۔ میرے پاس لینکس پر فائرفاکس میں
علوی نستعلیق خوب نظر آتا ہے۔ امید ہے کہ اگر آپ میکنٹوش پر بھی فائرفاکس میں
وکیپیڈیا کو اس فونٹ میں دیکھیں تو بھلا معلوم ہو گا۔  لوگوں کے فائدہ کے لیے
اس کا طریقہ یہاں دیا ہے:
علوی نستعلیق کو وکیپیڈیا پر
آزمائیں<http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85#Test_Alvi_Nastaleeq>

2008/11/5 KHAWAR <ellha at yahoo.com>

>
> اسلام علیکم
> هاں جی یه ایک حقیقت ہے که هم لوگوں کو جنہوں نے تعلیم هی اردو نستعلیق میں
> حاصل کی ہے ان کو خط نستعلیق بہت بھاتا ہے
> میں جو که میکنتوش کا کمپیوٹر استامال کر تا هوں اس میں
> علوی صاحب کے بناءیے ان فونٹ کچھ اپلیکیشن تو جوڑتی نہیں هیں اور
> اوپن سورس والوں کی ایپلیکیشن اهپن آفس میں لفظ تو جڑ جاتے هیں مگر کتنے هی
> لفظوں پر سے نقطے نظر نہیں آتے
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20081107/aa6f2187/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list