[Wikiur-l] تعارف
Saqib Saud
wisesabre at gmail.com
Wed Feb 27 12:52:42 UTC 2008
اسلام علیکم
تمام حضرات سے گزارش کہ اگر ممکن ہو تو اپنا تعارف کروا دیں۔
میرا تعارف۔
نام: ثاقب سعود
عمر: 23 سال
تعلیم: بی ایس سی ایس مکمل ہونے میں 4،6 ماہ باقی ہیں۔
میں سی ++ ،جاوا ،سی ایس ایس اور جاوا سکرپٹ میں کام کرلیتا ہوں۔
میں وکیپیڈیا کی تکنیکی خدمات سرانجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں دوسرا منتظم
اور پہلا منتظم اعلی ہوں۔ اس وقت مجھے سے پرانے لوگوں میں سے صرف خاور صاحب ہی
موجود ہیں۔
میں ہر 8 سال بعد شہر تبدیل کرلیتا ہوں۔ پہلے گاؤں میں تھا، پھر فیصل آباد اور
آج کل لاہور میں ہوں۔ اگر امیدیں بر آئیں تو بہت جلد اعلی تعلیم کے حصول کے لیے
لاہور بھی چھوڑ دوں گا۔
افراز صاحب اور محب بھائی سے خصوضی درخواست ہے کہ اپنا تعارف کروائیں۔
یہ
jessbody at gmail.com<https://lists.wikimedia.org/mailman/options/wikiur-l/jessbody--at--gmail.com>
کون ہے؟
--
ثاقب سعود
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080227/ddcc81b4/attachment.htm
More information about the Wikiur-l
mailing list