[Wikiur-l] غیر متحرک منتظمین اعلی - InActive Super Admins

urdu text urdu.text at gmail.com
Wed Mar 31 23:59:34 UTC 2010


جیسا کہ پہلے بھی لکھا کہ خاور صاحب تو مدونہ سازی میں سرگرم نظر آتے ہی ہیں،
یہاں بھی رائے دیتے رہتے ہیں، اس لیے کسی پریشانی کی ضرورت نہیں۔

ثاقب صاحب کو برقی خط لکھیں تو انشاللہ جواب دیں گے۔ اس لیے فِکر کی بات نہیں۔
ذمہ دار آدمی ہیں۔

عثمان صاحب کی مصروفیت کے بارے معلومات نہیں، اگر مطلع کریں تو پریشانی دور ہو
گی۔
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20100331/3e39b9c9/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list