[Wikiur-l] غیر متحرک منتظمین اعلی - InActive Super Admins

urdu text urdu.text at gmail.com
Thu Apr 1 22:23:17 UTC 2010


عثمان صاحب، اگر آپ منتظمی سے سبکدوش ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو
میٹا<http://meta.wikimedia.org/wiki/Requests_for_permissions>پر
درخواست دینا ہو گی۔

واضح رہے کہ اس سلسلہ میں وکیپیڈیا کے ساتھیوں کی طرف سے کوئی تجویز نہیں، یہ
آپ کا اپنا فیصلہ ہو گا۔
وسلام


2010/3/31 Usman Chohan <uchohan2 at gmail.com>

> یہ سخت دکھ  کہ ساتھ میں اپنا استعفی دیتا ہوں۔ اتنا عرصہ ‏غیر حاضرہونے پہ
> مجھے افسوس بھی ہے اور رنج بھی۔ مگر روزمرہ کی مجبوریاں اور نیشنل بینک آف
> کینیڈا میں ایک مشکل تاہم شاندار نوکری کے بائث میں اپنی اردو زبان کی درست
> خدمت نہیں آدا کر پایا اور نا کر پاؤں گا۔ میں اپنے منتظمین بھائیوں سے معافی
> مانگنا چاہتا ہوں۔
> کاش میں اپنی محبوب و خوش اصلوب زبان کی خدمت انجام دے پاتا۔ چلو،  اس فرض کو
> ادا کرنے کیلیے اور بھی بےشمار زبردست پاکستانی نوجوان وقت کے ساتھ ساتھ آگے
> بڑہیں گے، مجھی یقین ہے۔ جیسے اردو زبان کے ایک اور عاشق نے 1883ء میں کہا
>
> نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
> کے آتی ہے اردو زبان آتے آتے
>
> آپ سب کا دوست و خادم
> عثمان وقاص چوہان
>
>
> مجھے منتظمین عالی سے خارج ہونے کا طریقہ کوئ بتا دے براۓ مہربانی۔
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20100401/c570f282/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list