[Wikiur-l] غیر متحرک منتظمین اعلی - InActive Super Admins

Usman Chohan uchohan2 at gmail.com
Thu Apr 1 02:21:09 UTC 2010


یہ سخت دکھ  کہ ساتھ میں اپنا استعفی دیتا ہوں۔ اتنا عرصہ ‏غیر حاضرہونے پہ
مجھے افسوس بھی ہے اور رنج بھی۔ مگر روزمرہ کی مجبوریاں اور نیشنل بینک آف
کینیڈا میں ایک مشکل تاہم شاندار نوکری کے بائث میں اپنی اردو زبان کی درست
خدمت نہیں آدا کر پایا اور نا کر پاؤں گا۔ میں اپنے منتظمین بھائیوں سے معافی
مانگنا چاہتا ہوں۔
کاش میں اپنی محبوب و خوش اصلوب زبان کی خدمت انجام دے پاتا۔ چلو،  اس فرض کو
ادا کرنے کیلیے اور بھی بےشمار زبردست پاکستانی نوجوان وقت کے ساتھ ساتھ آگے
بڑہیں گے، مجھی یقین ہے۔ جیسے اردو زبان کے ایک اور عاشق نے 1883ء میں کہا

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
کے آتی ہے اردو زبان آتے آتے

آپ سب کا دوست و خادم
عثمان وقاص چوہان


مجھے منتظمین عالی سے خارج ہونے کا طریقہ کوئ بتا دے براۓ مہربانی۔
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20100331/8ed3ce79/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list