[Wikiur-l] وکیپیڈیا کی علاقائی تحلیل

Saqib Saud wisesabre at gmail.com
Sun Nov 22 06:26:31 UTC 2009


Nice sharing!!
ثاقب سعود


2009/11/22 urdu text <urdu.text at gmail.com>

>  وکیمیڈیا نے حال ہی میں اردو کے حوالے سے تحلیلی جائزہ پیش کیا ہے، جس میں
> کچھ دلچسپ احصائیات بھی پیش کیے ہیں۔ اگر آپ کی نظر سے نہیں گزرا تو نیچے دیے
> ربط پر ضرور دیکھیں۔ اس کے مطابق اردو میں گیارہ ہزار کے قریب "مقالے" ہیں جن
> میں سے دو ہزار صفحات کی لمبائی پندرہ سو لکمہ سے زیادہ ہے (ممکن ہے اس میں
> یکرمزی کی وجہ سے حرف کو دو لکمہ کے برابر سمجھا گیا ہو؟)۔ یعنی اصل تعداد 2000
> کے قریب ہے۔دلچسپاً جنوب ایشیا میں سب سے بڑی وکیپیڈیا کے مقالات کی تعداد بھی
> 4400 ہے جو کچھ زیادہ دور نہیں۔مخطط سے ظاہر ہے کہ 2006ء اور 2007ء کے درمیان
> اردو وکیپیڈیا کی مائل اچھی ڈھلوانی تھی جو اب سُست پڑ چکی ہے۔ اردو وکیپیڈیا
> پر لکھاریوں کی تعداد 39 بتائی گئی ہے۔
>
>  حالیہ دنوں میں فہد اور سلمان صاحبان نے وکیپیڈیا پر صفحات کی تعداد بڑھانے
> کا بیڑا اٹھایا ہے۔ وکیپیڈیا کے سب صارفین کو دعوت ہے کہ ان اصحاب کے ساتھ شامل
> ہو کر اردو وکیپیڈیا کو پھر سے پرانی مائل پر واپس لانے میں حصہ ڈالیں۔
>
>  http://strategy.wikimedia.org/wiki/Reach/Regional_Analysis/South_Asia
>
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20091122/9d26ea78/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list