[Wikiur-l] ناظمین کی تعداد

KHAWAR ellha at yahoo.com
Sat Jan 3 19:50:31 UTC 2009


اسلام علیکم
جناب اس وقت میں بھی ایک قسم کا ناکارھ سا منتظم بن کے رھ گیا هوں 
لیکن یارو اپ جسے اهل علم کے ساتھ اپنا بھی نام اتا ہے 
اور میں اس بات کے فخر سے خوش رهتا هوں 
اگر اپ صاحبان مجھے منتظم رهنے هی دیں تو مہربانی هو گي 
باقی جی اگر اکثریت جو فیصله کرو گی میں اس سے متفق هوں 
آپ کا مخلص
خاور


--- On Fri, 1/2/09, Fahad Kehar <fkehar at gmail.com> wrote:

> From: Fahad Kehar <fkehar at gmail.com>
> Subject: [Wikiur-l] ناظمین کی تعداد
> To: "Mailing list for Urdu Wiki's" <wikiur-l at lists.wikimedia.org>
> Date: Friday, January 2, 2009, 5:48 AM
> اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کا
> اہم سنگ میل عبور کرنے جا رہا ہے
> اور اب وہ
> وقت آ گیا ہے کہ ہم یہاں ہونے والے
> کام کو بھرپور طریقے سے منظم کریں۔
> اس سلسلے
> میں ایک چیز جو کئی دنوں سے نظروں
> میں کھٹک رہی ہے کہ وکیپیڈیا پر
> منتظمین کی
> تعداد بہت زیادہ ہے لیکن انتظامی
> کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کی ایک
> بڑی وجہ
> یہ ہے کہ اپنی ذاتی مصروفیات کے
> باعث وکیپیڈیا کو چھوڑ جانے والے
> بہت سارے
> منتظمین اب یہاں کا رخ نہیں کرتے
> اور نئے آنے والے وہ متحرک صارفین
> جنہیں
> انتظامی اختیارات کی ضرورت پڑتی
> ہے انہیں بھی منتظم بنا دیا جاتا
> ہے اس طرح یہ
> تعداد ماہ بہ ماہ بڑھتی جا رہی ہے
> اور اب 13 تک جا پہنچی ہے جو کہیں
> زیادہ ہے۔
> اب ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ
> منتظمین جو عرصۂ دراز سے یہاں کا
> رخ نہیں کر رہے
> اور اس کی امید بھی نہیں ہے ان سے
> انتظامی اختیارات واپس لیے جائیں۔
> اس سلسلے
> میں دیوان عام پر دیگر ساتھیوں سے
> رائے طلب کی جاتی ہے۔
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l


      



More information about the Wikiur-l mailing list