[Wikiur-l] وکیپیڈیا کے فونٹ

urdu text urdu.text at gmail.com
Wed Oct 8 10:18:43 UTC 2008


وکیپیڈیا کے فونٹ تبدیل کرنے کی تجویز دیوانِ عام میں زیرِ غور ہے۔ چونکہ اس
تبدیلی کے اثرات ہر پڑھنے والے پر ہونگے، اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ گفتگو پر
غور کر کے اپنی رائے دیں تاکہ صحیح فیصلہ کیا جا سکے۔
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20081008/d2ec4f6d/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list