اسلام علیکم میں وکی کے معزز ارکان سے اپنی کم علمی کی معذرت چاھتا هوں که میں یه میل مسلسل وصول کر رها هوں مگر اس چیز سے ناواقف هوں که اس کو کیسے ڈیل کیا جائے مجھے اس معاملے میں کیا کرنا چاهیے ؟؟ اگر ذرا تفصیل سے مجھے ایک میل ellha at yahoo.com اس ایڈریس پر کر دیں تو مہربانی هو گی ـ ایک دفعه پھر اپنی کم علمی کے لیے معذرت آپ کا مخلص خاور