[Wikiur-l] Fkehar

Saqib Saud wisesabre at gmail.com
Thu Feb 28 12:50:46 UTC 2008


فہد بھائی آپ کو چاہے تھا کہ میری میل کا
reply
کرتے۔
اس طرح سے ایک
Thread
چلتا ہے بلکل جیسے کسی بھی فورم میں ایک تھریڈ ہوتا ہے،

2008/2/28 Fahad Kehar <fkehar at gmail.com>:

> السلام علیکم!
> ثاقب بھائی کی عام درخواست پر اپنا تعارف کرانے کی جسارت کر رہا ہوں۔
> نام فہد احمد کیہر، رہائش فی الحال کراچی، پاکستان، عمر 27 سال
> گذشتہ 7 سالوں سے شعبۂ صحافت وابستہ ہوں۔
> فی الوقت پاکستان پریس انٹرنیشنل نامی ایک قومی خبر رساں ادارے سے وابستہ ہوں
> جلد کسی اہم ٹیلی وژن چینل میں منتقلی کی امید ہے۔
> اردو وکیپیڈیا سے اکتوبر 2006ء سے تعلق قائم ہے، اور تمام تر مصروفیات اور غم
> روزگار کے باوجود اس سے جڑے رہنے کی اپنی سی کوششیں کی ہیں۔ پہلے ہی مہینے میں
> منتظم بنا۔
> وکیپیڈیا پر مختلف موضوعات پر مضامین لکھتا ہوں لیکن سب سے زیادہ کام تاریخ،
> اسلام اور جغرافیہ پر کیا ہے۔ مستقبل میں سیاسیات اور سیاسی تاریخ پر لکھنے اور
> اردو میں نقشہ جات تیار کرنے کے ارادے ہیں۔
> مزید کوئی سوال؟؟؟
> چند افراد کے تعارف کا شدت سے منتظر
> فہد احمد
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>


-- 
ثاقب سعود
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080228/5c814868/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list