[Wikiur-l] Urdu Spell Checker for FireFox

urdu text urdu.text at gmail.com
Tue Sep 30 00:00:15 UTC 2008


اس کی تفصیل یہاں ہے
املا کی پڑتال<http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%D9%85%D8%AA%D8%B5%D9%81%D8%AD_%D8%AC%D8%A7%D9%84_%D9%85%DB%8C%DA%BA_%D8%A7%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A1_%DA%A9%DB%8C_%D9%BE%DA%91%D8%AA%D8%A7%D9%84>

کاشف صاحب اس فہرست پر غالباً اس پتے سے آپ نے خط نہیں بھیجا تھا جس سے آپ
اندراج ہوئے تھے اس لیے آپ کا خط سپیم والوں کے ساتھ گم گیا تھا۔ یا ممکن ہے آپ
نے رکنیت بعد میں اختیار کی ہو۔


2008/7/2 Kashif Aqeel <kashif.aqeel at gmail.com>

> اسلام و علیکم
> میں نے FireFox کے لیے اردو SpellChecker تیار کیا ہے۔ یہ SpellChecker ادارہ
> تحقیقات اردو کی ویب سائٹ پر دی گئی اردو الفاظ کی فہرست استعمال کرتا ہے۔ آپ
> حضرات سے گزارش ہے کہ اسے اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹ کریں اور اگر کچھ خامیاں نظر
> آئیں تو مجھے بتائیں۔ آپ حضرات کی نظر ثانی کے بعد میں اسے FireFox کی ویب سائٹ
> پر ڈال دوں گا تاکہ تمام لوگ آسانی سے اسے انسٹال کر سکیں۔
>
> انسٹالیشن فائل اس میل میں اٹیچ ہے
>
> وسلام
> کاشف عقیل
>
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080929/1575545e/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list