[Wikiur-l] اردو لمسی خطنگاری اتالیق

urdu text urdu.text at gmail.com
Fri Sep 26 10:51:28 UTC 2008


وندوز پر استعمال کرنے والے خیال رکھیں کہ کلاوارو کے لیے‫
gtk2
نصب کرنا ضروری ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیں
http://klavaro.sourceforge.net/en/

2008/9/25 urdu text <urdu.text at gmail.com>

> ‫کافی عرصہ سے اردو قوم میں
> touch typing tutor
>  کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی تھی۔ یہ ایک ایسا مصنع لطیف ہوتا ہے جو آپ
> کو لمسی طریقہ سے خطنگاری میں مہارت حاصل کرنے میں مشقوں کے زریعہ مدد دیتا ہے۔
> کافی لوگ اردو کلیدی تختہ استعمال کرنے سے اس لیے بھی گھبراتے تھے کہ اس میں ان
> کی رفتار انگریزی کی نسبت بہت کم رہ جاتی تھی۔ کچھ لوگ چیٹ پر رومن اردو لکھنا
> کو ترجیع دیتے اور اردو کلیدی تختہ میں کبھی روانی حاصل نہ کرتے۔ اب یہ مرحلہ
> مشکل نہیں رہا۔
>
> کلاوارو (Klavaro) اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے کہ زبان اور کلیدی تختہ خاکہ
> سے آزادی حاصل ہو جائے اور کسی بھی یکرمزی زبان کی سہولت آسانی سے ڈالی جا سکے۔
> کلاوارو کے اخراجہ 1.1.6 میں اردو کی سہولت بھی فراہم کر دی گئ ہے۔ یہ آپ یہاں
> سے
> https://sourceforge.net/projects/klavaro
> حاصل کر سکتے ہیں۔ نہ صرف یہ، اس کا سطح البین بھی اردو میں مقامیا دیا گیا
> ہے۔ ترجمہ میں معیار کا خاص خیال رکھتے ہوئے اردو وکیپیڈیا پر موجود شمارندی
> مسرد سے استفادہ کیا گیا ہے۔
> مزید تفصیل کے لیے وکیپیڈیا پر
> http://ur.wikipedia.org/wiki/Klavaro
> دیکھیں۔ استعمال کے بعد آپ رائے بھی وہاں تبادلۂ خیال کے صفحہ پر دے سکتے
> ہیں۔
>
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080926/9bab153a/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list