[Wikiur-l] ویکیپیڈیا پر تخریب کاری کا منصوبہ

urdu text urdu.text at gmail.com
Wed Nov 27 16:05:33 UTC 2013


اردو ویکیپیڈیا پر سائنس اور طرزیات پر مضامین بڑی ریاضت سے بنائے گئے ہیں۔
خاص طور پر اردو اصطلاحات بہت محنت سے چنی گئی ہیں تاکہ انگریزی الفاظ جوں کے
توں لکھنے سے بچا جائے۔ اب چند عناصر منصوبہ بندی کے تحت تخریب کاری کرتے ہوئے
اردو اصطلاحات کو نکال باہر کرنا چاہتے ہیں اور ان کی جگہ انگریزی ٹھونسنا
چاہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر غیر حاضر اصحاب سے گذارش ہے کہ وہ ویکیپیڈیا پر آ کر
اس تخریبی منصوبہ پر اپنی رائے سے نوازیں۔
-----


http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85/%D9%85%D8%AA%D9%81%D8%B1%D9%82%D8%A7%D8%AA


More information about the Wikiur-l mailing list