[Wikiur-l] حذف تصاویر

urdu text urdu.text at gmail.com
Sat Mar 30 22:31:04 UTC 2013


اردو وکیپیڈیا پر ایک صاحب دھڑا دھڑ تصاویر حذف کر رہے ہیں۔ اگر کوئی تصویر آپ
نے زیر اثقال کی ہے اور اس کے حقوق ایسے ہیں کہ وکیپیڈیا کے ضابطہ کے اندر
رہتے ہوئے ان کا استعمال کا جواز بنتا ہو تو براہ کرم اس طرف توجہ دیں۔ صرف
حقوق کا سانچہ نہ ہونے کی وجہ سے تصویر قابل حذف نہیں ہو جاتی۔ وکیپیڈیا کے
منتظمیں سے التماس ہے کہ وکیپیڈیا پر نظر رکھیں۔


More information about the Wikiur-l mailing list