اردو وکیپیڈیا پر کئی روبالے اپنا جھنڈا مانگ رہے ہیں۔ سمرقندی صاحب ابھی تک اپنی ذمہ داری واپس لینے پر راضی نہیں۔ باقی ماندہ منتظمین اعلی سے درخواست ہے کہ وکیپیڈیا کا چکر لگا کر روبالہ کو جھنڈے عطا کر دیوں۔