[Wikiur-l] پنجابی وکیپیڈیا

Bilal Sarwar bilalsarwar at hotmail.com
Wed Sep 30 10:17:05 UTC 2009


اسلام علیکم
خوش آمدید پنجابی وکیپیڈیا

بلال سرور






From: urdu.text at gmail.com
Date: Tue, 29 Sep 2009 18:06:21 -0400
To: wikiur-l at lists.wikimedia.org
Subject: [Wikiur-l] پنجابی وکیپیڈیا




	
	
	
	

کچھ
عرصہ قبل پنجابی وکیپیڈیا حاضنہ کے مرحلہ
سے نکل کر باقاعدہ درجہ حاصل کر چکی ہے۔
خالد محمود صاحب ،جن سے  اردو وکیپیڈیا
کے پرانے ساتھی واقف ہیں، کی سرکردگی میں
دن دوگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہے۔ جو
اصحاب پنجابی لکھنا جانتے ہوں، وہ اردو
وکیپیڈیا سے مضامین وہاں ترجمہ کر سکتے
ہیں (کہ
یہ آسان طریقہ ہے)۔
 پنجابی وکیپیڈیا  کو اردو سے بھی سے زیادہ
معمّوں کا سامنہ ہے، کہ خالد صاحب کے مطابق
پنجابی کے ہجوں کی صحیح لغت موجود نہیں،
اس لیے خالد صاحب اپنی صلاحیتوں کے مطابق
ہجہ سازی کر رہے ہیں۔ اصطلاحات بارے فی
الحال کوئی واضح حکمت عملی نہیں نظر آ رہی
ہے، ابھی یہ مسئلہ کھل کر سامنے آیا بھی
نہیں کہ زیادہ تر مضامین غیر سائنسی
موضوعات پر ہیں، اور زور اسی بات پر ہے کہ
مضامین کی تعداد بڑھائی جائے۔ فی الحال
لکھنے ولے تین چار ہیں مگر لگن سے کام کر
رہے ہیں۔ زیادہ تر مضامین  خالد صاھب نے
ہی  جوش و جذبہ سے تحریر کیے ہیں، اور تعداد
3000 سے
اوپر پہنچا دی ہے۔ ہماری جانب سے پنجابی
وکیپیڈیا کو مبارکباد۔http://pnb.wikipedia.org/wiki/Special:RecentChanges



 		 	   		  
_________________________________________________________________
Windows Live™: Keep your life in sync. Check it out!
http://windowslive.com/explore?ocid=TXT_TAGLM_WL_t1_allup_explore_012009
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20090930/72ffc05b/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list