[Wikiur-l] Categorization of Cities

Fahad Kehar fkehar at gmail.com
Mon Sep 7 04:23:04 UTC 2009


السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے یکساں
کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال دیتے
ہیں یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً رائج
کرنے کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں ہوں۔
اسی طرح دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں جیسے
[[زمرہ:شہر (سعودی عرب)]] ۔

-- 
Visit my blog at
www.abushamil.com
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20090907/33392fa8/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list