[Wikiur-l] منتظمین

urdu text urdu.text at gmail.com
Sat Mar 21 21:34:59 UTC 2009


اردو وکیپیڈیا جیسے 10000 کے ہدف کے قریب پہنچی ہے، کچھ تفرقہ باز افراد جو ویب
پر اس قسم کی تحاریر مدت سے لکھ رہے ہیں، ان لوگوں نے وکیپیڈیا کی اہمیت جان کر
وہاں کا رُخ کر لیا ہے۔  دوسری طرف اکثر منتظمین غیر حاضر ہیں۔ ایسی صورت میں
ان لوگوں کو سمجھانا بجھانا ایک دو افراد پر آ پڑا ہے۔ وکیپیڈیا کے منتظمین اور
ایسے صارفین جو وکیپیڈیا کا معیار قائم رکھنے میں مدد دے سکتے ہوں، سے گذارش ہے
کہ وکیپیڈیا پر آ کر مدد فرمائیں۔
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20090321/68f1c2e4/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list