[Wikiur-l] شبانہ روز منتظمیں کی موجودگی
urdu text
urdu.text at gmail.com
Thu Aug 27 00:20:24 UTC 2009
وقت کا تعین کرنا تو شاید ممکن نہ ہو۔ بس یہ کریں کہ جب آپ شمارندہ پر روئے خط
ہوں تو گھنٹہ میں ایک دفعہ وکیپیڈیا کی "حالیہ تبدیلیاں" پر نظر ڈال لیا کریں۔
اگر کوئی تخریب کار نظر آئے تو دو گھنٹے کی پابندی لگا دیں۔ اس سے زیادہ
دورانیہ کی پابندی کا فائدہ نہیں، کیونکہ اکثر یہ گمنام صارف ہوتے ہیں، اور
آسانی سے اپنا آئی-پی-پتہ تبدیل کر سکتے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ موقع پر ہی روک دیا
جائے۔ باقی اگر کسی نے گند ڈال ہی دیا ہو تو اسے درست کرنے کی ضرورت نہیں۔ بعد
میں جس کسی کے پاس بھی وقت ہو گا، درستگی کر دے گا۔ عام طور پر اندراج صارفین
کم ہی تخریب کاری کرتے ہیں۔
2009/8/26 Fahad Kehar <fkehar at gmail.com>
> میرے خیال میں پہلے یہ تعین کیا جائے کہ کون کون سے منتظمین ہیں جو روزانہ کی
> بنیاد پر آ سکتے ہیں، اس حساب سے وقت کا تعین کیا جا سکتا ہے تاکہ ہر وقت
> منتظمین کی موجودگی کو ممکن بنایا جاسکے۔ دوسری بات گند کو خارج کرنے کے حوالے
> سے ہے، اس بارے میں یہی کہوں گا کہ مجھ جیسے شخص کے لیے تو یہ بات مشکل ہی ہوتی
> ہے کہ وہ مصروف اوقات میں سے کچھ وقت نکال کر وکیپیڈیا پر آئے اور یہاں مضامین
> کا اندراج کرنے کے بجائے "صفائی" کا کام کر سکے۔ پھر بھی میں کوشش کروں گا کہ
> جو مضامین نظر سے گزریں اس میں ڈالے گئے گند کو کچھ صاف کر سکوں۔ آئی آر سی کے
> ذریعے رابطے میں رہنے کا خیال ابھی تک کچھ کارگر ثابت نہیں ہوا۔ میرے خیال میں
> اس سے بہتر ذریعہ فوری پیغام رساں (انسٹینٹ میسینجر) ہو سکتے ہیں۔
>
> 2009/8/26 KHAWAR <ellha at yahoo.com>
>
>
>> اسلام علیکم میں ان دنوںکچھ زیادھ هی غیر خاضر هوں اصل میں اس اطمنان کے
>> ساتھ که اس وقت وکی پر بڑے ذمه دار دوست کام کررهے هیں
>> سوال که کیا اس گند کو حالیه تبدیلی کے صفحه پر جا کردیکھا جاسکتا ہے ؟؟
>> یا اس گند کو صاف کرنے کا کوئی اور طریقه ہے
>> آپ کا مخلص
>> خاور
>>
>> میں اس سلسلے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن میرے خیال میں پابندی ذرا زیدہ
>> طویل ہونی چاہیے اور گند کی نوعیت کے مطابق بھی ہونی چاہیے۔
>> ----- Original Message -----
>> From: urdu text
>> To: Mailing list for Urdu Wiki's
>> Sent: Tuesday, August 25, 2009 8:13 PM
>> Subject: [Wikiur-l] شبانہ روز منتظمیں کی موجودگی
>>
>>
>> وکیپیڈیا پر گند کا ادخال کرنے کے روزانہ واقعات کے پیش نظر منتظمیں سے گذارش
>>
>> ہے کہ کوشش کریں کہ ہر وقت کم از کم ایک منتظم وکیپیڈیا پر نظر رکھے۔ ایسا
>> دیکھتے ہی دو گھنٹے کی پابندی لگا دیں۔ دوسری وکیپیڈیاوں کے منتظم ایسا ہی
>> کرتے
>> ہیں اور آئی آر سی کے زریعہ آپس میں ربط بھی رکھتے ہیں۔ اردو وکیپیڈیا کا آئی
>>
>> آر سی بھی موجود ہے جسے استعمال کیا جا سکتا ہے:
>>
>> http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:IRC
>>
>>
>>
>>
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l at lists.wikimedia.org<http://mc/compose?to=Wikiur-l@lists.wikimedia.org>
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>>
>>
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l at lists.wikimedia.org<http://mc/compose?to=Wikiur-l@lists.wikimedia.org>
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>>
>>
>>
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>>
>>
>
>
> --
> Visit my blog at
> www.abushamil.com
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20090826/4f25d333/attachment.htm
More information about the Wikiur-l
mailing list