[Wikiur-l] IRC

urdu text urdu.text at gmail.com
Tue Mar 11 00:11:26 UTC 2008


تمام احباب سے درخواست ہے کہ آئ آر سی چینل میں شمولیت اختیار کریں اور اپنے
نِک نیم سے ثاقب صاحب کو مطلع کر دیں تاکہ وہ آپ کو سٹاف میں شامل کر دیں۔

کوشش کریں کہ جب آپ آن لائن ہوں تو چیٹ زیلا بھی چلا چھوڑیں۔ تاکہ ہر وقت کوئ
نہ کوئ یہاں موجود رہے۔

میرے نزدیک اس کا مقصد ہمارے اپنے درمیان گپ شپ کرنا نہیں، بلکہ نئے آنے والے
لوگ کو ہداہت فراہم کرنا ہے چاہے وہ شمارندہ پر اردو چالو کرنے بارے ہو یا
وکیپیڈیا کے متعلق۔ اُمید ہے کہ فہد صاحب نئے لوگوں کو گھیر گھار کے اس طرف
لائیں گے، اس لیے چینل پر زیادہ سے زیادہ وقت کسی کو موجود ہونا چاہیے۔

وسلام
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080310/aa2fa03d/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list