[Wikiur-l] Urdu Keymaper Gadget

Saqib Saud wisesabre at gmail.com
Sat Mar 1 20:46:40 UTC 2008


Fahad sahib, all problems reported by you have been fixed. now you can
switch between languages using ctrl + space.
you cannot write urdu using widows if your urdukeymapper is active, that was
not a bug.

only problem right now is that some how after inserting text using
keymapper, text below that disappears. I really dont know whay that happens.
I'll fix that as soon as I figure out whats going on.

I can install this script by default to every one if you wish to...? What do
YOU ALL HAVE TO SAY ABOUT THAT?

2008/3/2 Saqib Saud <wisesabre at gmail.com>:

> میرے خیال میںیہ مسلہ حل ہو گیا ہے۔۔"سب سے بنیادی مسائل یہ ہیں کہ آپ کلیدی
> تختے کے ذریعے وکی ربط اور قوسین وغیرہ نہیں دے پاتے اور سب سے اہم کلید "|" کا
> استعمال بھی نہیں ہو پا رہ"
>
> 2008/3/1 Saqib Saud <wisesabre at gmail.com>:
>
> پہلا مسلہ تو آسانی سے حل ہو جاۓ کا۔
> > دوسرا آپ
> > esc
> > دبا کر کی میپر کو بند کرسکتے ہیں۔
> >
> > رہی بات مواد ضا‏ئع ہونے کی تو اس مسلے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔یہ مسلہ
> > ہمیشہ نہیں آتا بس کبھی کبھی آ جاتا ہے۔
> >
> > 2008/3/1 Fahad Kehar <fkehar at gmail.com>:
> >
> > >  برادر ثاقب نے اردو کی میپر گیجٹ کے بارے میں کچھ دریافت کیا تھا،
> > > حالانکہ میں م س کا کلیدی تختہ استعمال کرتا ہوں لیکن اس گیجٹ میں کسی خرابی کا
> > > پتہ لگانے یا اس پر رائے دینے کے لیے اس کا ذائقہ چکھنا ضروری تھا :) بہر حال
> > > میں نے اسے ایک دن استعمال کر کے دیکھا ہے، سب سے بنیادی مسائل یہ ہیں کہ آپ
> > > کلیدی تختے کے ذریعے وکی ربط اور قوسین وغیرہ نہیں دے پاتے اور سب سے اہم کلید
> > > "|" کا استعمال بھی نہیں ہو پا رہا۔ علاوہ ازیں اگر انگریزی تحریر کرنا ہو تو
> > > اس کے لیے کسی شارٹ کٹ کا بھی علم نہیں ہو سکا اگر یہ سہولت دستیاب نہیں تو اسے
> > > ضرور شامل کرنا چاہیے جس طرح ویب پیڈ میں کنٹرول+اسپیس ہے۔ علاوہ ازیں اگر
> > > کمپیوٹر میں اردو کلیدی تختہ نصب ہے تو اس کا انتخاب کر کے لکھنے کی کوشش ناکام
> > > ہو جاتی ہے اور کوئی لفظ دکھائی نہیں دیتا اور اس کا ایک نقصان یہ ہے کہ جتنی
> > > بار آپ نے اس دوران کوئی کلید دبائی ہے اتنی مرتبہ نہ نظر آنے والے کریکٹرز
> > > وہاں آ جاتے ہیں اور نمائش یا محفوظ کرنے کے دوران ان کریکٹرز کے نیچے کے تمام
> > > پیرے غائب ہو جاتے ہیں۔ ایسا میرے ساتھ فاطمہ بنت عبد اللہ (نظم) والے مضمون کے
> > > دوران ہوا تھا اور پورا مواد اڑ گیا تھا۔ (اگر معاملہ سمجھ نہ آئے تو دوبارہ
> > > پوچھ لیں) ۔ اس کے علاوہ میری ناقص رائے میں بہتر یہ ہے کہ اس کو ترجیحات میں
> > > جا کر فعال کرنے کے لمبے چکروں سے بچتے ہوئے اسے صارف کے لیے ڈیفالٹ میں شامل
> > > کر لیا جائے اور اس طرح یہ وکیپیڈیا پر صارف بننے کا اضافہ فائدہ شمار ہوگا۔
> > > میں نے اسے صرف م س ونڈوز پر فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر چیک کیا ہے،
> > > ہو سکتا ہے اس میں کئی خامیاں دراصل میری کم علمی اور غلطیاں ہوں۔ اگر ایسا ہے
> > > تو اصلاح درکار ہے۔
> > >
> > > _______________________________________________
> > > Wikiur-l mailing list
> > > Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> > > https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
> > >
> > >
> >
> >
> > --
> > ثاقب سعود
>
>
>
>
> --
> ثاقب سعود




-- 
ثاقب سعود
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080302/4cb7c589/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list