[Wikiur-l] تعارف

urdu text urdu.text at gmail.com
Sat Mar 1 00:58:22 UTC 2008


اردو اور انگریزی کی وجہ سے اگر عبارت گڈ مڈ نظر آئے تو فائرفاکس میں
رائٹ کلک کر کے (ماؤس سے)، اور رُخ دائیں سے بائیں کر کے دیکھیں۔ آپ میں سے
اکثر کو تو یہ معلوم ہی ہے، مگر احطیاطاً لکھ رہا ہوں۔

وسلام


2008/2/29 urdu text <urdu.text at gmail.com>:

> ثاقب صاحب،
> آپ کی بات درست ہے کہ ڈائجسٹ کے ساتھ ہی مسلئہ ہے۔ اس میں یہ بات بھی مد نظر
> رہے کہ ڈائجسٹ mailer بھیجتا ہے جس کی UTF-8 غالباً ٹھیک نہیں۔ باقی تمام لوگ
> غالباً gmail پر ہیں اور گوگل ایسی غلطی نہیں کرتا، ممکن ہے اس وجہ سے باقی
> پیغام صحیح جا رہے ہوں۔
>
> jessbody (جیسبادی) میرا ہی کھاتہ ہے جو میں تقریباً باقاعدگی سے دیکھتا ہوں۔
> یہ والا کھاتہ کبھی کبھی،
>
> وسلام
>
> 2008/2/27 Saqib Saud <wisesabre at gmail.com>:
>
> >
> > اسلام علیکم
> >
> > تمام حضرات سے گزارش کہ اگر ممکن ہو تو اپنا تعارف کروا دیں۔
> >
> > میرا تعارف۔
> >
> > نام: ثاقب سعود
> > عمر:  23 سال
> > تعلیم: بی ایس سی ایس مکمل ہونے میں 4،6 ماہ باقی ہیں۔
> >
> > میں سی ++ ،جاوا ،سی ایس ایس اور جاوا سکرپٹ میں کام کرلیتا ہوں۔
> >
> > میں وکیپیڈیا کی تکنیکی خدمات سرانجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں دوسرا
> > منتظم اور پہلا منتظم اعلی ہوں۔ اس وقت مجھے سے پرانے لوگوں میں سے صرف خاور
> > صاحب ہی موجود ہیں۔
> >
> > میں ہر 8 سال بعد شہر تبدیل کرلیتا ہوں۔ پہلے گا‏ؤں میں تھا، پھر فیصل آباد
> > اور آج کل لاہور میں ہوں۔ اگر امیدیں بر آئیں تو بہت جلد اعلی تعلیم کے حصول کے
> > لیے لاہور بھی چھوڑ دوں گا۔
> >
> > افراز صاحب اور محب بھائی سے خصوضی درخواست ہے کہ اپنا تعارف کروائیں۔
> > یہ
> > jessbody at gmail.com<https://lists.wikimedia.org/mailman/options/wikiur-l/jessbody--at--gmail.com>
> > کون ہے؟
> > --
> > ثاقب سعود
> >
> > _______________________________________________
> > Wikiur-l mailing list
> > Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> > https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
> >
> >
>
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080229/b985c69a/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list