[Wikiur-l] تعارف

Ali a1kashur at gmail.com
Sat Mar 1 00:22:15 UTC 2008


اسلام علیکم
اچھا پھر میں بھی اپنا تعارف کرواتا چلوں۔ بھائیو، میرا نام علی بٹ ہے اور میری
عمر 26 سال ہے۔ میں امریکہ میں رہائش پزیر ہوں۔ اور انشاءاللہ اپریل میں
پاکستان جانے کا پروگرام بنا رہا ہوں۔

میں زیادہ تر کھیلوں کے متعلق مضامین لکھتا ہوں۔ میں یہاں پڑہائی کر رہا ہوں
اور ساتھ کام بھی کرتا ہوں۔ مجھے کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا شوق ہے۔
-------------- next part --------------
An HTML attachment was scrubbed...
URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080229/5ae57a56/attachment.htm 


More information about the Wikiur-l mailing list