[Wikiur-l] ترجمہ سروس

urdu text urdu.text at gmail.com
Wed Jul 2 11:00:41 UTC 2008


چلیں ایسے مضامین جو اس ہفتہ میں درست کرنے ہیں ان کا ایک زمرہ بنا دیں۔
چونکہ آج کل وکیپیڈیا پر آمد کم ہے اس لیے 3 ، 4 مضامین کافی ہیں۔ ان کو
درست کرتے ہیں۔


2008/7/2 Saqib Saud <wisesabre at gmail.com>:
>
> اسلام علیکم
>
> میرے خیال اس منصوبے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ اور اس کے لیے رضاکار تلاش کرنا بھی مشکل ہوگا۔
>
> کیوں نہ کوئی ہفتہ وار مہم چلائی جاۓ جس میں موجودہ مضامین کی حالت ٹھیک کی جاۓ۔ یعنی تمام لوگ ایک مضمون کی حالت ٹھیک کریں۔ اس طرح کی مہم سے وکی کا معیار اور بہتر ہوجاۓ گا۔
>
> ثاقب سعود
>
> 2008/7/1 urdu text <urdu.text at gmail.com>:
>>
>> بعض لوگ وکیپیڈیا پر اپنے گاؤں یا علاقہ پر انگریزی میں مضمون ڈال جاتے ہیں۔ کوشش کرنی چاہیے کہ بجائے مضمون کو حذف کرنے کے اس کا ترجمہ کر دیا جائے۔ اس کے لیے ایک خاص زمرہ بنا دیا جائے "مضامین برائے درخواست ترجمہ"۔ پھر ترجمہ سروس کے لیے رضاکار چاہیے ہونگے، اس کے لیے کوشش کی جائے۔ اس سے امید ہے کہ زیادہ لوگوں کو اردو وکیپیڈیا میں دلچسپی پیدا ہو گی۔
>>
>>
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>>
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l at lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>


More information about the Wikiur-l mailing list