عجب فہرست ہے، سونی پڑی ہے۔ اس لیے یہ پیغام بھیج رہا ہوں۔ وکیپیڈیا پر ایک سطر کے مضامین لکھنے کا رواج زور پکڑ رہا ہے۔ میرے خیال میں اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ -------------- next part -------------- An HTML attachment was scrubbed... URL: http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/attachments/20080424/253eb0fc/attachment.htm