[Wikiur-l] سلام

KHAWAR ellha at yahoo.com
Mon Oct 6 19:03:17 UTC 2008


اسلام علیکم
میں وکی کے معزز ارکان سے اپنی کم علمی کی معذرت چاھتا هوں که
میں یه میل مسلسل وصول کر رها هوں مگر اس چیز سے ناواقف هوں که اس کو کیسے ڈیل کیا جائے 

مجھے اس معاملے میں کیا کرنا چاهیے ؟؟
اگر ذرا تفصیل سے  مجھے ایک میل 
ellha at yahoo.com
اس ایڈریس پر کر دیں تو مہربانی هو گی ـ
ایک دفعه پھر اپنی کم علمی کے لیے معذرت
آپ کا 
مخلص
خاور


      



More information about the Wikiur-l mailing list